امید ہے تمام میمبر رمضان کے بابرکت مہینے میں خوب رحمتیں سمیٹتے ہوئے ٹھیک ٹھاک ہوں گے

آپ سب اس عمل سے باخبر ہونگے کے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فارم پر انتہائی قابل،سینئیر اور ہمارے بہت اچھے دوست
Tanweer
کو ان کی بہترین خدمات کے اعتراف میں فارم کا سب سے بڑا
Super Moderator
کا رینک دے دیا گیا ہے،
جو کہ ان کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے،
جناب کو اس رینک میں دیکھ کر یقینن تمام احباب پر مسرت ہوگئے ہونگے

Lets Congratulate Him