Quote ziakhan12 said: View Post
عمران بھائ سوکھی سوکھی عیدمبارک ۔۔۔ ؟؟؟ جھپی تہ پائ نئیں
جی بھائی بس آن لائن تو سوکھی سوکھی ہی چل سکتی ہے مگر دل میں جو محبت ہو وہ تمام چیزوں سے ہٹ کر ہوتی ہے بھائی جزاک اللہ