abdul rehman44 said:
شکریہ عیدی کے لئے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ عبدالرحمان بھائی آپ کے ریپلائے کا اور دل کی گہرائیوں سے آپ سب ممبرز کا شکریہ جنہوں نے تھریڈ وزٹ کیا اور عیدی کے سلسلے میں اپنی نیک تمنائیں اور محبت سے اپنے ریپلائے دئیے انشا اللہ تعالی بشرط زندگی اس تھریڈ کو آپ سب کیلئے پھر اوپن کریں گے کیونکہ عید کے تین روز ختم اور عیدی اس کے بعد کچھ عجیب سی لگے گی دینا اور آپ لوگوں کو لینا لہذا تھریڈ کو کلوز کیا جارہا ہے اور انشا اللہ تعالی اسے عید کے روز پھر اوپن کریں گے آپ سب کا ایک بار پھر بہت بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
Bookmarks