اسلام علیکم.
دوستو میرا موبائل نوکیا 6120 پانی میں گر گیا تقریبن 20 سیکنڈ کے بعد مۓ نے موبائل کو پانی سے نکال کر دہوپ میں رکدیا .
اب موبائل بلکل صحیح چل رہاہے لیکن اس کے اسکرین میں کالا نشان رھ گیا ہے .
تو براۓ کرم اس کا کوئی حل بتائیں جس سے موبائل کے اسکرین سے نشان ختم ہوجاۓ.
Bookmarks