WAQAS1412 said: Nice bhai ye ap ny apna nam is tarhan kesy likha hai
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہی اپ نے آپکی محنت کا شکریہ
Usama35 said: bhai ye ap ny apna nam is tarhan kesy likha hai Photoshop
kn sa mjhe bhii btao
nice
nice thread ada share Karne Ka shukriya
Very Nice
janji said: سب سے پہلے سکریں شاٹ لیں bht khoob....
Bohat ZabarDsst Sharing hai
janji said: اسلامُ علیکُم۔ اُمید کرتا ہوں تمام دوست فٹ فاٹ ہوں گے۔ دوستو اکثر نیؤ دوست چاہتے ہیں کہ وہ بھی اپنا تھریڈ اُردو میں بنائیں۔ پر کیا کریں۔ سکرین شاٹ لینا نہیں آتا۔ فوٹوشاپ چلانا نہیں آتا۔ تیر لگانے نہیں آتے۔ دائیرے بنانے نہیں آتے۔ جس کی وجہ سے اپنا تھریڈ بغیر سکریں شاٹ کے ہیں بھیج دیتے ہیں۔ اس طرح اکثر میمبر کہتے ہیں بھئی سکرین شاٹ تو دیا کرو۔ بس اب آپ بے فکر ہو جاؤ۔ اب میں آپ کے لیے ایک تھریڈ لے کےآیا ہوں۔ جس میں سارا طریقہ کار سمجاؤں گا۔ یہ طریقہ اُن دوستوں کے لیے ہے۔ جو ونڈو سیون اور ونڈو ایٹ استمال کرتے ہیں۔ سب سے پہلے یہاں سے پاک اُردو انسٹالر کو ڈاؤنلوڈ کریں۔ نیچھے میڈیافائیر کا لنک دیا گیا ہے۔وہاں سے ڈونلوڈ کریں۔ ******میڈیافائیر لنک***** کیوںکہ اُردو جو لکھنی ہے۔اس لیے آپ کو پاک اردو انسٹالر کا کا سافٹوئیر دیا ہے۔ اگر پہلے سے ہی انسٹال ہے تو بہت خوب اگر آپ کو اُردو لکھنے میں مُشکل پیش آرہی ہے تو یہ ٹٹوریل دیکھیں۔ چونکہ اکثر دوست پہلی بار اُردو لکھ رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے تھوڑی مشکل آتی ہے۔ اس ٹٹوریل میں سب کچھ سمجھایا گیا ہے۔ کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر اُردو کیسے لکھ سکتے ہیں۔ ٹٹوریل لنک اب آپ سکرین شاٹ کو فالؤ کریں۔ اگر کہیں سمج نہ آے تو پوچھ لیں اسی کے ساتھ مجھے دیں اجازت۔ اللہ حافظ دعاؤں کا طلبگار عظیم محمود جان جی kea urdu likh skty hai itdunya me plz tel me thanks.
v
Forum Rules
Bookmarks