میں 24 گھنٹے میں صرف دو تھریڈ پوسٹ کر سکتا ہوں؟
یہ کیا بات ہوئی؟
میں 24 گھنٹے میں صرف دو تھریڈ پوسٹ کر سکتا ہوں؟
یہ کیا بات ہوئی؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ سیٹنگس اسپامنگ کو روکنے اور فورم کو کلین رکھنے کی خاطر کی گئی ہیں ڈیئر، نیو ممبرس صرف دو ہی تھریڈز بنا سکتے ہیں، آپ پوسٹنگ جاری رکھیں تو انشاءاللہ جلد ہی آپ پر سے لمٹیشنس ختم ہو جائینگی
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks