السلام علیکم دوستو، کیا حال ہے ؟
دوستو! مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میرے پاس ایچ پی کا لیپ ٹاپ جو وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے تقسیم کیے تھے وہ ہے۔ وہ کوئی مسئلہ کر رہا تھا تو میں نے آس میں ونڈوز 7 ری انسٹال کر دی۔ لیکن بعد میں مجھے پتا چلا کے میرے پاس اس کے وائی فائی کے ڈرائیورز نہیں ہیں۔
اس لیے میری آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اگر کسی کے پاس شہباز شریف صاحب والے ایچ پی لیپ ٹاپ کے وائی فائی کے ڈرائیورز ہیں تو وہ دے دیں ۔ آب کی بڑی مہربانی۔
Bookmarks