امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور مزے میں ہونگے
اگر دوستوں آپکو اردو لکھنا پڑیں تو کافی ٹائم ضایع جاتا ہےاور اگر انگلش لکھنا پڑیں تو ہم کتنے کم ٹائم میں انگلش لکھ لیتے ہیں
اگر آپکو ایسی کوئی ویب سائٹ مل جائے جہاں آپ رومن میں لکھے اور وہ اردو میں تبدیل ہو جائے تو مزہ آ جائے گا
تو میرے پیارے دوستو کے لئے میں ایسی ہی ایک نہیں دو ویب سائٹ لیکر حاضر ہوا ہوں
میں نے سارا کچھ اسی ویب سائٹ میں رومن میں لکھا ہے اور دوستوں نتیجہ دیکھوں سب کچھ اردو میں لکھا ہے
اور اگر اچھی لگے تو تھنکس کا بٹن دبا کر اور ریپلے کر کے حصلہ افزائی کیجئے گا
اب مجھے دیجئے اجازت پھر ملاقات ہوگی تب تک کے لئے اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
To check webistes Click
Webiste 1
Website 2
Bookmarks