Pc restore kis tra ota hai jeasy mble hojta ha restore?
Pc restore kis tra ota hai jeasy mble hojta ha restore?
Start maih search kary waha hoga system restore, agar k computer maih restore point ho to ap ke computer restore hojayeh ge.
Restore ke liye pehle backup banana parta he phr restore hota he ......
بھائی سسٹم ریسٹور کا مطلب ہوتا ہے کہ واپس پرانے سٹیٹ پر واپس لے جانا اس میں صرف ونڈوز کی فائلز ریسٹور ہوتی ہیں باقی فائلز اور فولڈرز جو دوسری ڈرائیوز میں ہوتے ہیں ان پر کوئی فرق نہیں پڑتا اور یہ تب کیا جاتا ہے جب آپ کا سسٹم وائیر س کی وجہ سے خراب ہوتا ہے تب سسٹم ریسٹور کرنے سے بھی ٹھیک ہو جا تا ہے
boht simple tha yar is waqt yaad ni arha
Bookmarks