Meryam sister ap ko mubark ho.
بہن بہت بہت مبارک ہو آپ کو
My ToDaY's FaiLuRe is My TomoRRow's sUcCess
وعلیکم السلام
سسٹر آپکو بہت بہت مبارک ہو
boht boht mubarak ho maryem sistr
عمران بھائی تھریڈ ترتیب دینے کے لئے شکریہ
مریم آپ کو رائٹر آف دا منتھ کا رینک بہت بہت مبارک ہو
شاد رہیں
بہت بہت مبارکاں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنا پیارا گریٹنگ تھرید بنایا میرے لیئے
میں اپنی پوری کوشش کروں گی کہ آئیندہ بھی اچھی اور معیاری تحاریر میگزین کو دے سکوں
حوصلہ افزائی کے لیئے پوری مینیجمنٹ کی مشکور ہوں ...........محترم استاد شہزاد اقبال کی بھی تہہ دل سے مشکور ہوں کہ ان کی حوصلہ افزائی کی وجھ سے اس قابل ھوئی ھوں کہ کچھ لکھ سکوں.... اللہ ان کو لمبی صحت مند زندگی عطا کرے .........ایک بار پھر سب کا شکریہ
خوش رہیں
سسٹر آپ کو پہت پہت مبارک ھو
Bookmarks