یہ جو ٹی وی آپکو نیچے نظر آرہا ہے اسکا ایک پرزہ خراب ہونے کی وجہ سے اسکے
UHF
چینل آرہے ہیں لیکن
VHF
چینل نہیں آرہےہیں
اب آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اگر یہ کیبل جو آپ کو نیچے نظر آرہی ہے
اس کو اگر ٹی وی ڈیوائس کے ساتھ جوڑ کر جہاں 50 چینل آتے ہیں وہاں 100 کر لیئے جائیں
کیا ایسا ممکن ہے
Bookmarks