وعلیکم السلام
جی بھائی ہم سب لوگ بخیروعافیت ہیں
بھائی میرےپاس ایکس پی نہیں ہے ورنہ سکرین شاٹ سے بتا دیتا۔
آپ ڈیسک ٹاپ پر کہیں بھی رائٹ کلک کریں کھلنے والے ڈائیلاگ باکس میں سے سب سے نیچے والے آپشن پراپٹیز پر کلک کریں اب وہ ونڈو کھل جائے گی جہاں پر ہم اپنا ڈیسک ٹاپ وال پیپر تبدیل کر تے ہیں اسی ونڈو میں اوپر مختلف ٹیبز بنے ہوئے ہیں ان میں سے ایک ایک کو کل کریں ایک جگہ پر اس طرح کی ونڈو نظر آئے گی یہاں پر آپ اپنے مطلوبہ آئکان پر ٹک لگا کر سیف کر لیں
۔
یہ تصویر ونڈو سیون کی ہے آپ کےپاس ہو بہو تو نہیں البتہ ملی جلتی تصویر آئے گی۔
Bookmarks