بھائ اگر آپ کا مطلب فیس سکن سموتھ کر نے کا ہے۔تو آپ کو فلٹر کا استعمال کر نا ہو گا۔ اور اس کے لۓ سافٹ ویر بھی مل جاۓ گا نیٹ پر ویسے واش کر نے کے لۓ تو پانی چاہۓ وہ تو فوٹو شاپ میں نہیں ہے۔
فلٹر بلر ایک اچھا فلڑ ہے۔اس سے ٹرائ کریں