mithabutt said:
thanks for reply:
Bhai link update karna to buht assan hota hai... Agar member aur kisi part ko update ya repair karna chahta hai... To wo apni marzi aur apne tarikay se nai kar skta..... Yani usko phr kafi mushkil paish ati hai...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بٹ صاحب جس چیز کو آپ بات کررہے ہیں یہ الائو نہیں ہوسکتا آپ نے جیسے اور جب لنک اپ ڈیٹ کرانا ہو جس طرح وہ بتاکر وضاحت کرکے رپورٹ کے ساتھ لنک روانہ فرمادیجئے پوری ٹیم بیٹھی ہے اس ہی کام کیلئے آپ کا تھریڈ اپ ڈیٹ ہوجائے گا ۔ امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ۔
یہ سہولت پہلے میسر تھی مگر اسپیمنگ اور دیگر وجوہات کے باعث اور پھر لنک غلط سائٹ پر کھلنے کے سبب بند کردی گئی اب پہلے لنک چیک کیا جاتا ہے اس کے بعد اپ ڈیٹ امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا جزاک اللہ
Bookmarks