kia haal ha ap sub ka meri apko ye tajveez ha k itdunya ma ab bodybuilding ka section ma hona chye jis hme bodybuilding krny ky tarike sikhny ko mily.
kia haal ha ap sub ka meri apko ye tajveez ha k itdunya ma ab bodybuilding ka section ma hona chye jis hme bodybuilding krny ky tarike sikhny ko mily.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے بات آئی ٹی دنیا پر فوری کوئی بھی سب سیکشن نہیں بنایا جاتا سب سے پہلے اس کا میٹریل دیکھا جاتا ہے اور اس کی پسندیدگی کے ممبرز کتنا اس میں دلچسپی لے رہے ہیں اور کتنے تھریڈ بنارہے ہیں ممبر اسکے بعد ایسے موضٰوعات کی پسندیدگی کو دیکھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے ایسے ہی ہر ایک موضوع پر سب سیکشن نہیں بنایا جاتا ۔
امید ہے میرے بھائی آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ابھی آپ کی تجویز پر عمل نہیں کیا جاسکتا لیکن اس جانب توجہ دلانے کا شکریہ ۔
smjh gya mgr 1 chota sa start tu kia ja sakta hena
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ تھریڈ اسٹارٹ کیجئے یا نشاندہی کیجئے اور جیسا کہ بتایا میں نے اوپر بھی کہ جب میٹریل زیادہ ہوجائے گا اور تھریڈ کی تعداد زیادہ اور پسندیدگی کے لحاظ سے بھی تو آٹو میٹک منیجمنٹ اس کا سب سیکشن بنادے گی ، ابھی آپ ایسے تھریڈ بات چیت میں پوسٹ کرسکتے ہیں شکریہ ۔ تھریڈ کلوز کیا جارہا ہے جزاک اللہ
Bookmarks