Salam mujhe sirf MS Excel Aur MS Word Chahiye mene bohat dhoonda magar nhi mila plz help me
Salam mujhe sirf MS Excel Aur MS Word Chahiye mene bohat dhoonda magar nhi mila plz help me
بھائی ایم ایس ورڈ انسٹال کرتے وقت جلدی جلدی نیکسٹ نیکسٹ نہ کریں تو آپ دیکھیں گے کہ انسٹالیشن کے سیٹ اپ میں پوچھا جاتا ہے کہ آپ ورڈ کا کون کونسا ٹول انسٹال کرنا چاہتے ہیں آپ صرف ایکسل اور ورڈ پر چیک کا نشان لگا کر آگے بڑھیں گے تو پھر صرف یہی دو پروگرام انسٹال ہونگے۔
Bookmarks