moon jii said:
salam::
Mujhe ye shikayat karni he k jab hum itd se koi pm bhejte he to phr hame 900secnds intzar khatam karna parta he please is pm ko is trah karden jis trah messenger par msg send hote hen please,,,,,,,
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیئر برادر اس طرح کے تھریڈ کافی بار بن چکے ہیں جواب منیجمنٹ کی جانب سےجو پوسٹ ہوچکا ہے وہ یہ ہے جو متعدد بار بتایا جاچکا ہے امید ہے اس کے بعد آپ کو کلیئر ہوجائے گا کہ یہ مسئلہ کیوں آرہا ہے تھریڈ کو کلوز کیا جارہا ہے شکریہ
afridi said:
وعلیکم السلام
ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں پوسٹس کی کوالٹی رکھنے کے لئے کسی ایک دن میں زیادہ سے زیادہ پوسٹس اور تھریڈز کی ایک لمٹ رکھی گئی ہیں۔۔۔۔جب کوئی ممبر وہ لمٹ پوری کر لیتا ہے۔۔ تو اسی دن اس کو مزید پوسٹس یا تھریڈز سے روکھا جاتا ہے۔۔۔ تاکہ ایک معیار قائم رہے۔۔ اور ہمارے ٹیم کو چیک کرنے میں اور موڈریشن میں آسانی ہو۔۔
اسی طرح سپم سے لڑنے کے لئے بھی پرائیوٹ مسیج کی ایک سیٹنگ رکھی گئی ہے۔۔ جس میں ممبر ز کو ایک دوسرے سے رابطہ بھی رہے۔۔ اور سپم کو بھی روکھا جائے۔۔
یہ صرف آپ کے لئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب کے لئے ایک سیٹنگ رکھی گئی ہے۔۔
Bookmarks