السلام علیکم
نئے ممبران کے لیے بہت ہی مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ مجھے ایک بات پوچھنا تھی کہ میں اپنا تھریڈ کیسے بنا سکتا ہوں۔ تھریڈ کے جواب کے علاوہ اس کا کوئی طریقہ ہے کیا۔