السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ‎

آئی ٹی دنیا میں آپ کو ،خوش آمدید دل کی گہرائیوں سے
کیونکہ آپ نیو ممبر ہو تو فورم پر کیسے کام کیا جائے
کیا ضروری باتیں ہیں سمجھنے اور سیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے
نیو ممبر ٹرینینگ سیکشن کا

اس کے بعد سب سے اہم جو چیز ہوگی وہ ہے آئی ٹی دنیا فورم کے قوانین

Itdunya Forum Rules
ان قوانین کو اچھے سے پڑھ کر اور دیکھ کر اپنی شیئرنگ کیجئے تاکہ کوئی بھی آپ کا تھریڈ
آر بی نہ ہونے پائے کیونکہ آپ کے محنت سے تیار کردہ تھریڈ جب قوانین کو توڑتے
ہیں اور انہیں ہم آر بی کرتے ہیں تو سب سے زیادہ افسوس ہمیں ہوتا ہے آٖپ کی محنت
کے ضائع ہوجانے پر ، اس کے علاوہ اگر تھریڈ یا پوسٹ آپ کی آر بی ہوجائے تو اپنے اس تھریڈ
کو آپ وزٹ کرسکتے ہیں ری سائیکل بن میں جہاں آپ کو وجہ معلوم ہوسکے گی کیوں اس تھریڈ کو آر بی کیا گیا ہے ۔

ایک اہم بات نیو ممبرز کیلئے


نیو ممبر جتنے بھی بنتے ہیں ان کے تھریڈ اور پوسٹ پر موڈریشن لگی ہوتی ہے
اور آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے وہ
ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو دیکھائی دے گی فورم پر
جب اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ یہ
ٹیم ممبرز ہیں اپروو کرنے پر ان کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے تو اگر تھریڈ
فوری دیکھائی نہ دیں تو ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے گا




امید ہے ہم سب یہاں مل جل کر ایک دوسرے کو
سیکھائیں گے اور سیکھیں گے انشا اللہ تعالی
ایک بار پھر آپ کو دل کی گہرائیوں سے فورم پر