السلام علیکم
دوستو اوربہنو
مجھے ایک کتاب کی تلاش ہے میں انٹر نیٹ پر بہت تلاش کی ہے بلکہ چار سال سے تلاش میں ہوں مگر اب تک نہیں تلاش کر پایا۔
آپ تمام آئی ٹی دنیا کے ممبران، کارکنان، اور منیجمنٹ کے دوستوں اور بہنو سے اپیل کرتا ہوں کے جس کو بھی اس کے بارے میں جانکاری ہے وہ مجھے پی ایم کریں یا اس تھریڈ میں جواب دیں۔
کتاب تو انٹر نیٹ پر کہیں پر ہے مگر وہ شاید براہ راست منگوانے کے لیے ہے۔
کتاب کا نام: مخزن اخلاق
شکریہ
Bookmarks