اسلام علیکم فرینڈز کیسے ہیں.سب اُمید ہے سب بخیریت ہونے میں کافی دنوں بعد پوسٹ کر رہا ہوں.. وجہ یہ کہ آج کل بہت ہی زیادہ مصروف رہتا ہوں اس لئے ٹائم نہیں دے سکتا میں کافی دونوں سے فری ہینڈ کی کلاسس ڈھونڈ رہا ہوں مجھے نہیں مل رہی اور نہ ہی میرے پاس سینٹر جوئن کرنے کا ٹائم ہے.. یہاں اس لئے پوسٹ کیا ہے کہ یہاںسے میں بہت کچھ سیکھا ہے اور انشاءاللہ سکھتا رہوں. شئیرنگ جاری رکھوں .. شکریہ
مجھے فری ہینڈکی کلاسس چائیے ہیں اردومیںتفصیل کے ساتھ...
Bookmarks