﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست؟
آج ہی سی پلس پلس اسٹارٹ کی اور ذرا مزے کی چھوٹی سی اپلیکیشن بنا ڈالی
بالکل بیسک، جس کی کوڈنگ سی پلس پلس میں شیئر کردی ہے
http://www.itdunya.com/t409630/
ڈاؤنلوڈ کرکے رن کریں پی سی پر
یہ کہے گا کہ انٹر کی پریس مت کریں پر اس کی مت مانیے گا
Tanweer.zip
Bookmarks