Results 1 to 3 of 3

Thread: تجاویز

  1. #1
    MTANVEER70's Avatar
    MTANVEER70 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2020 @ 07:39 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    911
    Threads
    33
    Credits
    1,108
    Thanked
    101

    Default تجاویز


    امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے
    دوستوں کافی دنوں سے میں چاہ رہا تھا کہ آپ کو یہ تجویز پیش کروں لیکن ہمت نہیں کرپارہا تھا بہرحال دیر آید درست آید کے مصداق میں آپ کو اک کارآمد تجویز دینے لگا ہوں۔
    جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ زیادہ تر لوگ بشمول میرے آئی ٹی دنیا میں شمولیت سے پہلے آئی ٹی کے بارے میں بہت کم معلومات رکھتے تھے لیکن یہاں پر انہوں نے بہت کچھ سیکھا اور اچھی جابس بھی حاصل کیں تو کیوں نہ اک ایسا فورم ہو جہاں پر آئی ٹی دنیا کے ممبران آئی ٹی دنیا کے بارے میں اپنا تجربہ شئیر کریں کہ انہوں نے آئی ٹی دنیا سے کیا حاصل کیا اور کن دوستوں سے انہیں زیادہ سیکھنے کو ملا اور نئے ممبرز کو ایسا کیا سیکھنا چاہئے جو مستقبل میں ان کے کام آسکے
    قصہ مختصر یہ ہے کہ اُس فورم میں ممبر اپنا زاتی تجربہ دوسرے دوستؤن کے ساتھ شئیر کر سکیں
    امید ہے کہ آپ غور ضرور کریں گے

    دوسری تجویز یہ ہے کہ فیس بک کے حوالے سے بھی ایک ٹاپک ہونا چاہئے جہاں پر آئی ٹی ایکسپرٹس ممبرز کو فیس بک کے متعلق گائڈ کریں اور انہیں فیس بک کے صحیح استعمال کے بارے میں آگاہی دیں

  2. #2
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ڈیئر ممبر! آپ کی تجویز کا بے حد شکریہ، یقینا یہاں پر تمام نئے آنے والے ممبران چند دنوں میں ہی بہت کچھ سیکھ لیتے ہیں اور علم حاصل کرنے کی خاطر اپنے سیکھنے کے عمل کو جاری و ساری رکھتے ہیں
    ڈیئر! آپ جیسا کہ رہے ہیں یقینا ایسے ٹاپکس پر بات کرنا اچھا رہے گا اور ممبرس کی جان پہچان بھی بڑھے گی ایک دوسرے کے ساتھ، ان ٹاپکس کے لیے پہلے سے بات چیت سیکشن موجود ہے جہاں پر ماضی میں بنائی گئی تھریڈز اب بھی آپ کو ایکٹو نظر آئینگی جن کے ٹاپس کچھ اس طرح ہو سکتے ہیں کہ "آپ نے آئی ٹی دنیا سے کیا سیکھا" آپ وہ تھریڈز ملاحظہ فرما سکتے ہیں یا جب چاہیں بات چیت سیکشن میں اپنا تجربہ وغیرہ یا آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے متعلق خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں، بات چیت سیکشن اسی طرح کے رینڈم ٹاپکس کے لیے ہے
    Baat Cheet

    آپ کے دوسری تجویز کے متعلق صرف یہ کہا جا سکتا ہے ڈیئر کہ یہ سب پہلے الاؤڈ تھا لیکن پھر ایف بی نے ایسا کام کیا کہ اس کے بعد ایف بی کے متعلق ڈسکشن کو آفیشلی بینڈ کر دیا گیا، اس متعلق مزید جاننے کے لیے آپ یہ آفیشل تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
    http://www.itdunya.com/t195771/

    بہت بہت شکریہ، کوئی کنفیوژن وغیرہ ہو تو بے جھجھک آپ پوچھ لیں
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  3. #3
    MTANVEER70's Avatar
    MTANVEER70 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2020 @ 07:39 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    911
    Threads
    33
    Credits
    1,108
    Thanked
    101

    Default

    بہت بہت شکریہ
    ابھی تک سب کچھ ٹھیک ہے جب کبھی بھی کوئی کنفیوزن ہوئی تو ضرور پوچھوں گا
    بہرحال فیس بک کے بائیکاٹ کا آئی ٹی دنیا کا اقدام قابل تعریف ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں آئی ٹی دنیا کا حصہ ہوں
    آپ تھریڈ بند کرسکتے ہیں اللہ حافظ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •