میں جب بھی اپنا کمپیوٹر اسٹارٹ کرتا ہوں ونڈو لوڈ ہو تی ہے۔ اور اسکین ڈسک چلنے لگتی ہے۔ میں ٹھیک طرح سے شٹ داؤن کرتا ہوں۔مگر ہر بار اسکین ڈ سک ضرور چلتی ہے
پلیز کوئ مجھے اس کی وجہ بتاے گا
جیسے کبھی لائٹ ایک دم چلی جاتی ہے اور پی سی بند ہو جاتا ہے
اس طرح ہو رہا ہے
ھارڈ ڈسک کا سسٹم
NTFC hai
صرف ڈی پارٹیشن کو اسکین کر تا ہے