چلو بھائی ہم نے بھی اللہ اللہ کر کے ایک پکچر ڈیزائن کر ہی لی
اس کا کریڈٹ میں آئی ٹی دنیا اور فاطمہ آپی اور عدیل بھائی کو دوں گا
دعاؤں میں یاد رکھیں اور تھینکس پر کلک کرنے میں بخل نہ کیا کریں پلیز
اب تو تنہائی کا یہ عالم ہے تنویرؔ
کوئی ہنس کر بھی دیکھے تو محبت کا گمان ہوتا ہے
Bookmarks