سب آئی ٹی ممبرز کو سلام کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے.
بھائی میں ایچ پی کا سسٹم لے رہا ہوں آپ سے پوچھنا تھا کے کتنے کا ہو گا یہ

hp pinless processor 2.8
mother board intel 965
hdd 80GB
Ram 2GB
Cashe m. 4mb