السلام علیکم
آ ئی ٹی دنیا کے تمام ایکسپر ٹ سے ایک اہم سوال ہے مھے کچھ اسلا مک ویڈیوز اپ لوڈ کرنی ہیں پر وہ کافی بڑی ہیں میں چا ہتا ہو ں ایک ایسا سافٹ ویر ہو جو ان کی دس دس منٹ کی کلپ بنا دے۔تا کہ میں آسانی سے اسے اپ لوڈ کر سکوں۔ اور ہاں اس کی ویڈیو فارمیٹ۔۔۔۔ اے وی آئی ۔۔۔۔۔ ایف ایل وی۔۔۔۔۔۔ اور ایم پی فور اور دوسرے اچھے فار میٹ میں بھی کنورٹ کرنے کی سہو لت رکھتا ہوں۔۔۔۔۔ میں ایک نیکی کا کام کر رہا ہوں جو بھا ئی بھی مدد کرے گا۔ اس میں اس کو بھی اجر ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔سا فٹ ویر کی ریکوایرمنٹ یہ ہیں۔
صرف دس منٹ کی ویڈیو
اس کا سائز صرف 8 سے 10 ایم بی ہو۔
اس کی فا رمیٹ۔۔۔۔۔ FLv AVI MPG 3Gp Mp4 WMV
تمام بھا ئی جلد از جلد سافٹ ویر کا لنک ارسال فر مائیں تا کہ کام شروع کیا جا سکے۔۔۔۔
آپ سب کی دعا وں کا طلب گار ۔۔۔
Bookmarks