بے حد شکریہ عدنان ونر رینک انشا اللہ تعالی آج کسی بھی ٹائم لگ جائے گا تو اگر کچھ دیر ہوجائے آج لگنے میں ونر رینک تو پریشان مت ہوجانا بھائی منیجمنٹ کو آپ سب جیتنے والوں کے نام دے دئیے گئے ہیں ٹھیک ہے اور آپ سب ہی ونرز کو یہاں ریپلائے دینے ہونگے شکریے کے جو ممبرز انہیں مبارک باد دے رہے ہیں کیونکہ ہم نے تو تھریڈ بنادیا اب یہ تھریڈ آپ سب جیتنے والوں کا ہے وہ اس تھریڈ پر ایکٹیو رہیں گے مبارک بادیں دیں گے تو ممبرز انہیں مبارک باد دیتے جائیں گے امید ہے آپ سب جیتنے والے یہاں اس تھریڈ پر وزٹ کرتے رہیں گے انشا اللہ تعالی آپ سب کو مبارک باد دل کی گہرائیوں سے ایک بار پھر شکریہ
Bookmarks