بھائی میں آئی ٹی دنیا میگزین کا حصہ بننا چاہتا ہوں باقی تو مجھے سمجھ آگئی کہ آرٹیکل
MAG@ITDUNYA.COM
پر ای میل کرنے ہیں لیکن کس فارمیٹ میں کرنے ہیں اور دوسرا ڈیزائن کر کے بیجھنے ہیں یا آپ خود ڈیزائننگ کرو گے
پلیز تھوڑا تفصیل سے سمجھا دیں
اور موضوعات کے حولے سے بھی رہنمائی کردیں
اور کسی بھائی کا اصلی آرٹیکل یعنی کہ جیسا اس نے بیجھا اس آرٹیکل کو بھی یہاں اپلوڈ کردیں تاکہ میں اس معاملے میں مزید رہنمائی لے سکوں
امید ہے کہ آپ اس سلسلے میں مجھے پوری پوری رہنمائی دیں گے
اللہ حافظ
Bookmarks