دوستوں کیا حال ہے
ایک نئے شعر اور نئے ڈیزائن کے ساتھ ایک بار
پھر حاضر خدمت ہوں
امید ہے کہ حوصلہ افزائی پہلے سے بڑھ کر ہوگی
آپ شعر پڑھیں
اور
مجھے اجازت دیں
دل تو کیا چیز ہم روح میں اترے ہوتے
تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
دوستوں کیا حال ہے
ایک نئے شعر اور نئے ڈیزائن کے ساتھ ایک بار
پھر حاضر خدمت ہوں
امید ہے کہ حوصلہ افزائی پہلے سے بڑھ کر ہوگی
آپ شعر پڑھیں
اور
مجھے اجازت دیں
دل تو کیا چیز ہم روح میں اترے ہوتے
تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چلیں بہت خوشی ہوئی کہ پہلا قدم اٹھایا۔۔۔ فورم پہ بہت اعلیٰ پائے کے استاد ہیں ڈیزائنگ کے حوالے سے ، کسی کا بھی ہاتھ تھام لیں ان شاء اللہ کام میں خود نکھار آجائے گا۔۔
Bookmarks