اسلام علیکم
ونڈو سیون میں اگر کوئی اپنا فولڈر ہائیڈ کرنا ہو
اور پھر اسے دوبارہ شو کرنا ہوتو کیسے ہو گا؟
اسلام علیکم
ونڈو سیون میں اگر کوئی اپنا فولڈر ہائیڈ کرنا ہو
اور پھر اسے دوبارہ شو کرنا ہوتو کیسے ہو گا؟
???????????????
جس فولڈر کو ہائیڈ کرنا ہے اس کی پراپرٹیز میں جا کر ہائیڈ کر لیں اور جب ان ہائیڈ کرنا ہو تو آرگنزائیر میں جائیں فولڈر آپشن میں جائیں اور شو ہائیڈ فائل پر کلک کر کے فولڈ ر شو کرا لیں
یہ بھی ٹرائی کرلیں
http://pcsupport.about.com/od/window...-windows-7.htm
Bookmarks