Page 1 of 11 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 121

Thread: ~*Android Device Manager--اپنا گمشدہ فون تلاش کریں*~

  1. #1
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default ~*Android Device Manager--اپنا گمشدہ فون تلاش کریں*~



    السلام علیکم
    اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
    جولائی اور اگست کے ماہ میں گوگل نے اپنی سرورس
    Google Play Services 3.2
    کو انڈرائیڈ ورژن ٹو پوائنٹ ٹو فرویو سے لیکر فور پوائنٹ تھری جیلی بین میں اپڈیٹ کیا ہے
    اس اپڈیٹ کے دوران کئی نیو فیچرز کو ایڈ یا امپرو کیا گیا ہے
    جیسا کہ

    ٭بیٹری بیک اپ کو سٹرونگ بنایا گیا ہے
    ٭گوگل میپس میں سکرین کیپچر ایڈ کیا گیا ہے
    اور سب سے اہم
    ٭انڈرائیڈ ڈیوائس مینجر فیچر ایڈ کیا گیا ہے
    اب ٹو پوائنٹ ٹو سے آنورڈ موسٹلی انڈرائیڈ سمارٹ فون اور ٹیبلٹس اس فیچر کو رکھتے ہیں
    آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ فیچر کیا ہے اور اسے ہم کیسے یوز کر سکتے ہیں
    ٭٭انڈرائیڈ ڈیوائس منیجر:ایپل آئی او ایس ڈیوائسز میں ایک آپشن ہوتا ہے فائینڈ مائی آئی فون کے نام سے۔۔سمجھ لیجئے کہ یہ انڈرائیڈ کا فائینڈ مائی انڈرائیڈ ہے۔۔لیکن اس میں فون کو فائینڈ کرنے کے علاوہ چند مزید کام بھی کر سکتے ہیں

    :فیچرز
    ٭لوکیٹ یور فون
    ٭ری نیم یورفون
    ٭رنگ یور فون
    ٭اریز یور فون
    یہ وہ فینکشنز ہیں جو اس سے ایک انڈرائیڈ یوزرز لے سکتا ہے
    لیکن کیسے؟؟آیئے دیکھتے ہیں
    سب سے پہلے تو آپ اس بات کو یقینی بنا لیں کہ آپ کے پاس
    Google Play Services 3.2
    انسٹال ہیں،اگر نہیں تو اسے اپڈیٹ کریں۔۔اسے اپڈیٹ کئے بغیر آپ یہ فیچرز نہ دیکھ سکتے ہیں اور نہ یوز
    اسکے بعد کا تمام تر طریقہ کار بذریعہ سکرین شاٹ
    ٭گو ٹو سیٹنگز>سیکیورٹی


    ٭سلیکٹ ڈیوائس ایڈمنسٹریشنز(آپشنز مے ویری)۔


    ٭یہاں پر چند ایک آپشنز ہونگے۔آپنے انڈرائیڈ ڈیوائس منیجر کو سلیکٹ کرنا ہے اور دکھائے گئے طریقے کے مطابق اسے ایکٹویٹ کر دینا ہے




    ٭آپکا یہ فیچر ایکٹویٹ ہو چکا ہے
    Last edited by Ijaz Farooq; 8th September 2013 at 03:15 PM.

  2. #2
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    ٭اب آپ نے نیچے دئے گئے انڈرائیڈ ڈیوائس منیجر لنک پر جانا ہے
    کلک ٹو گو


    ٭یہاں پہنچتے ہی آپ سے آپکا جی میل ایڈریس پوچھا جائے گا۔آپ نے وہ جی میل ایڈریس دینا ہے جو آپ اپنے انڈرائیڈ فون ،میں یوز کر رہے ہیں


    ٭پھر فوراً ہی آپکو انڈرائیڈ ڈیوائس منیجر پیج پر لے جایا جائے گا


    ٭یہ وہ فنکشنز ہیں جنہیں آپ ریموٹلی کنٹرول کر سکتے ہیں

  3. #3
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    ٭لوکیشن سروس
    سب سے پہلے ہم لوکیشن سروس کو دیکھتے ہیں
    ٭لوکیشن سروس سے آپ اپنے فون کی لوکیشن ایکوریٹلی پندرہ میٹر میں جان سکتے ہیں
    اپنے سیٹ کی موجودہ لوکیشن جاننے کیلئے بتائے گئے طریقے کو فالو کریں


    ٭فوراً ہی آپکے سیٹ کی لوکیشن شو ہو جائے گی


    ٭اور پھر چند ہی لمحوں میں گوگل میپس آن کھڑا ہوگا


    اس فیچر سے آپ اپنے فون کی لوکیشن کو جان جائیں گے

  4. #4
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    ٭ری نیم ڈیوائس سروس
    یہ کوئی خاص فیچر نہیں۔۔
    ٭آپ بس اس سے اپنے سیٹ کا ڈسپلے نیم تبدیل کر سکتے ہیں

  5. #5
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    رنگ مائی فون سروس

    اس سروس سے آپکا سیٹ لگاتار پانچ منٹ تک رنگ کرے گا تاکہ اگر آپ کہیں سیٹ رکھ کر بھول گئے ہیں تو اس عرصہ میں آپکو معلوم ہو جائے کہ سیٹ کہاں ہے
    ٭اس کو یوز کرنا کا طریقہ دیکھ لیں



  6. #6
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    ٭اریز مائی فون

    اس سروس کو یوز کرتے ہوئے آپ اپنے سیٹ کا تمام یوزر ڈیٹا ،ایس ایم ایس ،کونٹیکٹس وغیرہ ؤائپ کر سکتے ہیں
    اس آپشن کو پرفارم کرنے کے بعد آپ ڈیوائس منیجر کو مزید یوز نہیں کر پائیں گئے
    آیئے دیکھتے ہیں کہ اسے کیسے یوز کریں
    ٭اس آپشن کو آخری حربے کو طور پر استعمال کریں



  7. #7
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    اب ایک نظر اسکے فوائد اور ڈرا بیکس پر
    :ایڈوانٹیج
    ٭فون کہیں رکھ کر بھول جانے کی صورت میں رنگ مائی فون کا استعمال
    ٭فون گم ہو جانے کی صورت میں اسے ٹریس کرنا
    ٭پرسنل ڈیٹا ہونے کی صورت میں اریز آپشن کا استعمال
    :ڈرابیکس
    ٭فون میں انٹرنیٹ کنکشن کا ہونا لازم
    ٭لوکیشن ٹریسنگ کیلئے جی پی ایس کا آن ہونا لازم
    ٭ڈیوائس منیجر کا آٹو ایکٹویٹ نہ ہونا
    ٭٭انٹرنیٹ اور جی پی ایس آف ہونے کی صورت میں نہ تو لوکیشن معلوم ہوگی اور نہ ہی کوئی اور کام۔۔البتہ جیسے ہی فون پر انٹرنیٹ کنکشن آن ہوگا تو آٹو ورک ہوجائے گا

  8. #8
    Arslanahmad3's Avatar
    Arslanahmad3 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2019 @ 05:03 PM
    Join Date
    02 Jul 2013
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    443
    Threads
    102
    Credits
    328
    Thanked
    28

    Default

    Ary wah bhai ....tussi great ho....wah wah wah wah....me kia kaho apki tariif.....bhot khub .... ....bhai bhot bhot shukriya apka hm sb se share krne ka......me ne ye try kia bhot khub....Allah apko kamyabi ata farmaye.....Ameen

  9. #9
    saadsadig's Avatar
    saadsadig is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2021 @ 10:09 AM
    Join Date
    17 Feb 2013
    Location
    Punjab
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,915
    Threads
    106
    Credits
    222
    Thanked
    112

  10. #10
    CTWO's Avatar
    CTWO is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2016 @ 08:12 PM
    Join Date
    08 Jun 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,784
    Threads
    97
    Credits
    980
    Thanked
    408

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت عمدہ اور ڈیٹیل میں ایک اور آپ کا بہترین تھریڈ برادر
    کیا بات ہے آپ کی تو۔
    بہت بہت مشکور ہوں۔

  11. #11
    Masoud-khan's Avatar
    Masoud-khan is offline Senior Member+
    Last Online
    9th September 2020 @ 01:21 AM
    Join Date
    23 Mar 2013
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,704
    Threads
    130
    Credits
    75
    Thanked
    112

    Default

    I LikeD ThanKx Før $hårîñG.....

  12. #12
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اینڈرائیڈ ڈاکٹر ہو پاجی بہت اعلیٰ بہت ہی اعلیٰ کام

    ویلڈن بھائی

    شئیر کرنے کا شکریہ

Page 1 of 11 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Internet Download Manager 5.16 Bulid 2
    By softworld in forum English IT Zone
    Replies: 17
    Last Post: 19th March 2016, 04:37 PM
  2. Unknown Device Identifier 5.02
    By Sinbad in forum General Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 12th June 2009, 10:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •