View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest "Sep" 2013

Voters
62. This poll is closed
  • Professor Tauseef Gilani :-:کالا باغ ڈیم کی تعمیر؟مجرمانہ غفلت یا مجبوری

    10 16.13%
  • Tanveer Hassan :-: محبت

    5 8.06%
  • Mujtaba Malik :-: چھ ستمبر تحفظ پاکستان کی جنگ

    15 24.19%
  • Hafiz Muhammad Fasih ud Din :-:ضروری پیغام

    10 16.13%
  • Waqee Haidar :-:کھانے کی چیزوں کے فوائد ، حیرت انگیز معلومات

    8 12.90%
  • M Irfan Nashter :: جاہلیت ، بےروزگار اور مہنگائی

    1 1.61%
  • Sufyan Qasmi :-: علم کی فضیلت

    13 20.97%
Page 4 of 8 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 94

Thread: ITDunya Magazine September 2013

  1. #37
    Mehwish120's Avatar
    Mehwish120 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd July 2014 @ 09:54 PM
    Join Date
    18 Jun 2013
    Location
    Mirpur Khas
    Age
    29
    Gender
    Female
    Posts
    343
    Threads
    20
    Credits
    0
    Thanked
    29

    Default


    ہر بار کی طرح لاجواب اور شاندار میگزین تیار کیا ہے
    پوری ٹیم کو میری طرف سے عید مبارک
    اللہ آپ سب کی کوششوں کو قبول و منظور فرمائے آمین
    بہت شکریہ اتنے پیارے اور دلچسپ میگزین کے لئے
    جزاک اللہ

  2. #38
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    میرا ووٹ تنویر بھائی کو جاتا جنہوں نے کمال جانفشانی سے (وی پی این)کےمتعلق بتایا ہے
    یہ فورم آئی ٹی سے متعلق ہے نا کہ اسلامی و معاشرتی معاملات سے متعلق؟
    اس میگزین میں ،میں صرف آئی ٹی سے متعلق مضامین تلاش کرتا ہوں (باقی سلامی و معاشرتی)معلومات کے لئےتو پورا نیٹ موجود ہے لیکن اپنی قومی زبان میں سوفٹ وئیرز و نیٹ سے متعلق معلومات ہی اس فورم کا طرہ امتیاز تھا جس سے اب یہ دووور ہوتا جا رہا ہے اور اس کامیگزین ایک عام سے جریدے کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔

  3. #39
    mujtaba_jdw's Avatar
    mujtaba_jdw is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 11:20 PM
    Join Date
    23 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    1,533
    Threads
    130
    Credits
    11
    Thanked
    90

    Default

    Quote Sazub said: View Post
    میرا ووٹ تنویر بھائی کو جاتا جنہوں نے کمال جانفشانی سے (وی پی این)کےمتعلق بتایا ہے
    یہ فورم آئی ٹی سے متعلق ہے نا کہ اسلامی و معاشرتی معاملات سے متعلق؟
    اس میگزین میں ،میں صرف آئی ٹی سے متعلق مضامین تلاش کرتا ہوں (باقی سلامی و معاشرتی)معلومات کے لئےتو پورا نیٹ موجود ہے لیکن اپنی قومی زبان میں سوفٹ وئیرز و نیٹ سے متعلق معلومات ہی اس فورم کا طرہ امتیاز تھا جس سے اب یہ دووور ہوتا جا رہا ہے اور اس کامیگزین ایک عام سے جریدے کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔
    bhai kia ho gaya hay ap ko magazine ka matlab kia hota hay ???

  4. #40
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ مسعود بھائی



    Quote masoud-khan said: View Post
    great work superb awsomexx

  5. #41
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی ساحل بھائی ایک منفرد آئیڈیا ہے اور اچھا کام پیش کرکے اب ممبرز ونر رینک حاصل کرسکتے ہیں۔۔

    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ بھائی


    Quote sahil_jaan said: View Post
    بہت بہت مہربانی اس دفعہ کا میگیزین بہت زبردست اور جو رینکز والا آئیڈیا وہ تو بہت ہی زبردست ہے اس سے ممبرز میں اور حوصلہ پیدا ہو گا مزید اچھا لکھنے کا

  6. #42
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ریپلائی اور پسند کرنے شکریہ میری بہن۔۔



    Quote mehwish120 said: View Post

    ہر بار کی طرح لاجواب اور شاندار میگزین تیار کیا ہے
    پوری ٹیم کو میری طرف سے عید مبارک
    اللہ آپ سب کی کوششوں کو قبول و منظور فرمائے آمین
    بہت شکریہ اتنے پیارے اور دلچسپ میگزین کے لئے
    جزاک اللہ

  7. #43
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اتنے مفصل ریپلائی کا شکریہ اطہر بھائی۔
    بھائی کسی خاص موضوع کے لئے تو فورم پہ الگ الگ سیکشن موجود ہیں میگزین کا اصل مطلب یہی ہے کہ اس میں ہر طرح کے مضامین شامل ہوں اسلامک ، اصلاحی ، ادبی ، سماجی ، آئی ٹی ، طنز و مزاح وغیرہ وغیرہ ہر موضوع کے لئے بہترین آرٹیکل ایک ساتھ پیش کرنا یہ میگزین کا مقصد ہے۔۔
    رہا بعض موضوعات کی کمی یا زیادتی تو بھائی ایسا تو ہوتا رہتا ہے کسی ماہ کسی حوالے سے زیادہ مضامین مل جاتے ہیں تو کسی ماہ کسی اور حوالے سے۔۔


    اور میگزین کا یہ سلسلہ آپ بھائیوں کے خلوص اور ساتھ سے قائم ہے آپ سے بھی دلی ریکوئسٹ بھی ہے اور ہماری آرزو بھی کہ آپ کا قلمی تعاون میگزین کے اس سلسلے میں ہمارے ساتھ شاملِ حال رہے ۔۔ امید ہے اب سے آپ بھی ہمارے ہمسفر ہوں گے۔۔

    جزاک اللہ

    Quote sazub said: View Post
    میرا ووٹ تنویر بھائی کو جاتا جنہوں نے کمال جانفشانی سے (وی پی این)کےمتعلق بتایا ہے
    یہ فورم آئی ٹی سے متعلق ہے نا کہ اسلامی و معاشرتی معاملات سے متعلق؟
    اس میگزین میں ،میں صرف آئی ٹی سے متعلق مضامین تلاش کرتا ہوں (باقی سلامی و معاشرتی)معلومات کے لئےتو پورا نیٹ موجود ہے لیکن اپنی قومی زبان میں سوفٹ وئیرز و نیٹ سے متعلق معلومات ہی اس فورم کا طرہ امتیاز تھا جس سے اب یہ دووور ہوتا جا رہا ہے اور اس کامیگزین ایک عام سے جریدے کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔

  8. #44
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    jazakALLAH... kuch parha hai baqi sath sath dekhta hoon ,, and i am happy that i have participated this time... remember me in your prayers.... ,, khush rahen khushiyan banten....

  9. #45
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    جی برادر میگزین ٹیم کو آپ کی قیمتی رائے اور قلمی تعاون کاانتطار رہےگا

  10. #46
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    Beautiful excellent great work.

    Bohat acha magazine hai.

  11. #47
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote mujtaba_jdw said: View Post


    bhai kia ho gaya hay ap ko magazine ka matlab kia hota hay ???

    بھائی میں کسی بحث میں نہیں پڑنا چاہتا صرف اتنا عرض کروں گا کہ
    اس میگزین کا نام اور اس کے مضامین کا موازنہ کرلیں۔
    اُمید ہے میری سابقہ پوری بات سمجھ میں آجائے گی۔

  12. #48
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    jazakALLAH... kuch parha hai baqi sath sath dekhta hoon ,, and i am happy that i have participated this time... remember me in your prayers.... ,, khush rahen khushiyan banten....
    میرے بھائی آپ سے ہی سب کچھ سیکھا ہے شرمندہ نہ کیجئے آپ کی تحریر کی اشاعت ہمارے لئے اعزاز کی بات تھی اور آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اپنے اتنے مصروف شیڈول سے وقت نکالا اور امید ہے کہ آپ کا قلمی تعاون ایسے ہی ہر ماہ ہمارے ساتھ رہے گا کہ میگزین میں مزید چار چاند لگ سکے انشا اللہ تعالی ۔ بے حد شکریہ ۔



    Quote ApnaGujrat said: View Post
    Beautiful excellent great work.

    Bohat acha magazine hai.

Page 4 of 8 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM
  2. PC Gamer Magazine September 2009
    By irfan bangash in forum PC Games
    Replies: 1
    Last Post: 12th September 2009, 11:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •