Maih ney islam section maih ek question pocha ta lekin us thread to delete kar deya gya..
Kya yeh zyte nhe?? Islam section maih question pochney k b ek sub section hona cheyh..
Maih ney islam section maih ek question pocha ta lekin us thread to delete kar deya gya..
Kya yeh zyte nhe?? Islam section maih question pochney k b ek sub section hona cheyh..
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر ممبر! آپ نے تھریڈ کے متعلق کوئی تفصیل نہیں بتائی اس سیکشن کے ریولس کے مطابق اس لیے اس متعلق آپ کو رپلائی نہیں کیا جا سکتا
البتہ آپ جو تجویز دے رہے ہیں اس پر عمل کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ موبائل اور کمپیوٹر کے متعلق پرابلمس پر اندازے وغیرہ کی بنیاد پر بھی سلیوشنس دیے جا سکتے ہیں لیکن دین میں ایسی کوئی لچک نہیں ہے اور ہم نہیں جانتے کہ کس بندے کو دین کی کتنی نالج ہے جس وجہ سے اسلام زون میں سوالات کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آپ کے تھریڈ کے آر بی ہونے کا بھی یہی سبب ہوگا چونکہ یہ الاؤڈ نہیں
شکریہ، کلوزڈ
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
۔۔
Last edited by Tanweer; 10th September 2013 at 04:40 PM. Reason: double
Bookmarks