ونڈو کا گوسٹ کیسے بنتا ہے ۔
اور اس گوسٹ میں سافٹ ویئر کی کلیکشن کیسے فیڈ ہوتی ہے
کسی ممبر کو پتہ ہو تو مجھے بتائے میں اپنی گوسٹ ونڈو بنانا چاہتا ہوں
تفصیل سے طریقہ بتائیے
ہوسکے تو سکرین شارٹ کی مدد سے بتادیں
آپ کا ممنون
ہارون فرید

bhai bht jald apko koi expert batayga
ye kya hota hy
گوسٹ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ ونڈو میں ہم اپنی مرضی کی ایڈیٹنگ کرکے اسکو سی ڈی یا فلیش میں بوٹ بناکر استعمال کر سکتے ہیں۔
Bookmarks