I am new hare
I am new hare
آپ کو آئی ٹی دنیا فیملی فارم پر ویلکم کہا جاتا ہے۔
Welcome yar.
Last edited by CTWO; 13th September 2013 at 08:42 AM. Reason: don't use such words, only welcome new member
آئی ٹی دنیا میں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا آپکو
انشااللہ
آپ کیوں کے نئے ممبر ہیں آئی ٹی دنیا کے اس لیے آپ کو یہ دو سیکشن بتا رہا ہوں
آپ ان کا چکر لگا لیں اگر آپکو کو آئی ٹی دنیا سے متعلق کوئی پریشانی ہوئی تو اس پریشانی کا حل مل جائے گا
انشااللہ
آئی ٹی دنیا کے قوانین
نئے ممبرز کے لیے ٹرینگ سنٹر
دعا فقیراں تے رحم اللہ
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
Bookmarks