﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آج میں آپکے لیے جو سافٹویئر لایا ہوں شاید آپ سبھی کو اسی کے بارے میں پتا ہوگا لیکن جن دوستوں کو نہیں پتا انکے لیے آج میں یے سافٹویئڑ شیئر کرنے جا رہا ہوں اسکا نام ہے ایڈوب پی ڈی ایف ریڈر اس سافٹویئر کی مدد سے آپ اپن کمپیوٹر میں پی ڈی ایف فائل بڑے آران سے دیکھ اور کھول سکتے ہیں اگر کسی اور دوست نے پہلے شیئر کیا ہو تو معافی چاہتا ہوں ورنہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اسکرین شاٹس
Link : Click For Download
Bookmarks