وعلیکم السلام
سب سے پہلے آفریدی بھائی انفارم کرنے کا شکریہ،
اور ساتھ ہی ساتھ تمام میمبرز کو بیسٹ آف لک،
یقینن اس بار بھی محنتی اور قابل میمبرز کو ہی وی آئی پی رینک سے نوازا جائے گا،
تمام میمبرز کو ایک مرتبہ پھر بیسٹ وشز