السلام وعلیکم
میں ہوں آپکا دوست ، زاہد ، آج میں آپ کے لئے فری چیٹ روم بغیر رجسٹریشن کے لے کر حاضر ہوا ہوں۔ جیسے کہ آپکو پتا ہے یاہو چیٹ روم بند ہو چکا ہے اور بہت سے یوزر سوال کررہے ہیں کہ یاہو چیٹ روم کب اوپن ہوگا آپکو فکر کرنے کی ضرورت نہی ہے۔ میں آپکو ایک ایسی ویب سائٹ سے متعارف کروانے جا رہا ہوں جو بالکل مفت ہے۔ اور کسی رجسٹریشن کی ضرورت بھی نہی ہے۔ آپ ویب سائٹ کھولیں اور اس میں دیکھیں چیٹ روم آگیا۔ آپ اپنا ، نِک نیم ، ڈالیں اور چیٹ شروع کر دیں۔ یہ چیٹ روم بہت آسان اور سادہ ہیں۔
yahn Click Karen Free Chat Room