very very nice share>>. thankssss
very very nice share>>. thankssss
nice
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب ۔
آج ہی میں نے یہ فونٹ ڈاؤن لود کرلیا ہے بہت ہی خوبصورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ما شا ء اللہ۔ مجموعی لحاظ سے بہت ہی اچھا فونٹ ہے ـ میری طرف سے تمام اردو شائقین خاص کر " جناب امجد علوی " اور ساتھ میں فاروق صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ـ امید ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں مزید بہتری لائی جائی گی ۔۔
میرے ساتھ ایک مسئلہ اس میں آرہا ہے ۔(فائرفوکس میں) پاک نیٹ فورم پر اور اردو محفل پر ۔ البتہ ابھی تک اردو مجلس پر کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
سکرین شاٹ ملاحظہ کریں
Last edited by مون لائیٹ آفریدی; 3rd November 2008 at 10:44 AM.
بھائی آپ کو سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر میں اردو انسٹال کرنے کی ضرورت ہے ۔
۔
ذیل میں فراہم کردہ معلومات ونڈوز ایکس پی پروفیشنل اور ہوم ایڈیشن کے لئے کارآمد ہیں۔ اس طریقہ کار پر عمل کے دوران آپ کو اپنی ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی درکار ہوگی۔
طریقہ کار:
اردو فونیٹک کی بورڈ انسٹال کریں
۔ کنٹرول پینل میں جا کر ریجنل اور لینگویج
(regional and language) پر کلک کریں۔
(language)۔ اب لینگویج
ٹیب کو منتخب کریں۔
۔۔ اب جہاں یہ ہدایت لکھی نظر آرہی ہے کہ
: "Install files for Complex Script and right-to-left languages (Including Thai)"
وہاں چیک کریں
اپلائی کا بٹن دبادیں۔
چند لمحوں میں انسٹالیشن پوری ہوجائیگی۔
۔ اب ڈیٹیل (detail)
کا بٹن دبائیں۔
۶۔ اب ایڈ (add) کا بٹن دبائیں اور انپٹ لینگویج (input language) لسٹ باکس میں سے اردو منتخب کرلیں۔
۔ اب اوکے کا بٹن دبائیں۔
بس اب آپ اردو میں لکھ سکتے ہیں۔ آپکی ٹاسک بار کے پاس ایک نیا مینو نمودار ہوگا جہاں کلک کر کے آپ جب جی چاہے اردو ٹائپ کرسکتے ہیں۔
اس سے بھی آسان طریقے سے سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ دیکھے ۔
Last edited by Sheeda_Pastol; 22nd May 2009 at 05:57 AM. Reason: forum link removed
zabardast sharing
thanx for sharing
thanks brother
بہت بہت شکریہ بھائی می بھی اسی فونٹ کا کئی عرصے سے انتظار کر رہا تھا اب اپ نے اس پیاس کہ بجا دیا ابھی تہ انپیج کہ بھی زندگی کے لئے چھٹی کر دیتا ہوں جس کے لیے کوئی کام کرنے والے نہ نکلے
بہت بہت بہت شکریہ جناب ہم تہ کتنے سال سے اسی کا انتظار کر رہے تھے
Fantastice!!!
its really very good sharing!!!Points for you
REMEMBER...
The shortest distance between a problem and a solution
is the distance between your knees and the floor.
The one who kneels to Allah,
can stand up to anything.
bhai ye kuch problem kar raha hai urdu main main "file" nahi likh pa raha isi tara "mera" bhi nahi likh pa raha fileفاءل aur mera مےرا
please is ka koi hal batayian
Thanks for sharing such a beautiful gift.
Bookmarks