apki post ka intazar rahega
apki post ka intazar rahega
[IMG]http://i238.***********.com/albums/ff224/umairqureshi_6/qbr.jpg[/IMG]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علوی نستعلیق فونٹ کی ریلیز پر تمام شائقینِ اردو اور خاص طور پر محترم محسن علوی حسین امجد صاحب کو بہت بہت مباک ہو ۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی صلاحیتوں میں مزيد اضافہ کرے ۔ آمین
اس فونٹ کی تشہیر اور اس کو نیٹ کی اردو کمیونیٹی کے کونے کونے میں پھیلانے کے لیے ہم تمام کو اپنی مقدور بھر کوشش کرنا چاہئے۔
میری آئی ڈی دنیا انتظامیہ سے درخواست ہے کہ نیا اسٹائل تخلیق کیا جائے جس کا ڈیفالٹ فونٹ علوی نستعلیق ہو۔ شکریہ۔
علوی نستعلیق یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں ۔ شکریہ ۔۔
very nice and specialy thanks to alvi sahib. aor sub itdunya kay brothjers ka.
hamari dua hai k urdu mein har cheez aajaye.. Aameen.
Sher Rehman
بہت ہی زبردست فونٹ ہے۔ میں کافی عرصے سے اس کا انتظار کر رہا تھا۔میں جناب محترم امجد حسین علوی صاحب کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوںاور امید کرتا ہوں کہ وہ اس فونٹ کو مزید بہتر کرنے کیلئے کام کرتے رہنگے۔
AA
somebody upload the nastaliq font. The above Link is does'nt work
yes this link is not open...
aNIs aBBASi
I m waiting...
M Arslan Bhatti
download it from here:
http://boxstr.com/files/4027494_a69l...leeq_1_0_0.zip
links updated: http://www.mediafire.com/?rdzdtzyvmnj
file download nein horahi hai. Please help me or send me in my email. Thanks
file download nein horahi hai. Please help me or send me in my email. my email is xxxxxxxxxxxx hai. Thanks
Last edited by Sheeda_Pastol; 13th January 2010 at 12:46 AM. Reason: email removed
سب سے پہلے آپ اپنی ایکس پی میں اردو انسٹال کریں اگر نہیں آتی تو آی ٹی دینا پر ہے اسکا لینک اور پھر استعمال کر کے دیکھیں یہ میں آی ٹی دینا کے بوکس سے ڈایریکٹ لکھ رہا ہو اگر کچھ سمجھ میں نہیں آے تو پوچھ لینا شکریہ
Bookmarks