اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
امید ہے کہ تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز خیریت سے ہونگے۔
مجھے ایک سافٹ وئر بہت اچھا لگا، تاہم میں نے سوچا کہ اس کو آپ کے ساتھ بھی شئر کروں تاکہ تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔
اس سافٹ وئر کا نام فورمیٹ فیکٹوری ہے۔
(Format Factory)
آپ اس کے ذریعے ویڈیو کو آڈیو میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
اور ویڈیو کا معیار بھی بدل سکتے ہیں۔
اس میں اور بھی بہت ساری اچھی اچھی چیزیں ہیں۔
ڈاون لوڈ لنک۔۔
Bookmarks