meri taraf say ap sab vips ko boht boht boht boht boht mubarak ho...
meri taraf say ap sab vips ko boht boht boht boht boht mubarak ho...
تمام نئے وی آئی پی اراکین کو بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیشہ کامیاب رہیں۔
تمام وی آئی پی رینک حاصل کرنے والو کو بہت بہت مبارک ہو
cngratzzzzzzzzzzz allllllll
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو آفریدی بھائی بہت بہت شکریہ کہ نئے وی آئی پیز کی سلیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا
اس کے بعد تمام نیو وئی آئی پیز کو دلی مبارک باد ۔۔ یقینا آپ سب نے اس عرصے میں بہت اچھا کام کیا اور صرف اور صرف اپنے کام کی بدولت حاصل کیا پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ وی آئی پی کا رینک جو کہ بلاشبہ ٹیم کی جانب ایک پہلا قدم ہوتا ہے ۔۔۔ امید ہے آپ لوگ اپنی محنت اسی طرح جاری رکھیں گے اور فورم کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کو دوام بخشیں گے۔۔
اس کے بعد تمام رہ جانے والے ممبرز کو بھی یہی کہنا چاہوں گا کہ یہ فورم آپ سب کا ہے اور آپ سے کی وجہ سے اس کی رونقیں ہیں آپ لوگ اگر اس رینک سے رہ گئے تو اس میں دل چھوٹا کرنے والی کوئی بات نہیں ہے آپ لوگ اپنی محنت کی بدولت یہ رینک بلکہ ٹیم میں جگہ پاسکتے ہیں ، اس بات کی گارنٹی ہے کہ آئی ٹی دنیا میں صرف اور صرف میرٹ پہ رینک ملتا ہے تو پھر آپ کس سے کم ہیں تو شروع کریں کام اور حاصل کریں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ اسپیشل رینک۔۔۔۔۔
آسلام وعلیکم میری طرف سے تمام نئے وئی آئی پیز کو بہت مبارک ھو
Dear Mr. Afridi,
Thanks to declare me as VIP in your Forum. Your Forum is great because it provides us courage to start writing, and writing on any topic. Amazingly your Website plays a great Role that we can increase and enhance our vision and capabilities on various subjects of life. Great, your website and Forum are very clean morally and socially.
I pray to Allah to keep you in best of health as well as wealth. Really, you are serving the Nation.
God bless you.
Thanks and regards,
Mohammed Ishaq
nic
اسلام علیکم
میری طرف سے تمام وی آئی پیز کو نیو رینک بہت بہت مبارک ہو
اور امید کرتا ہوں آپ اپنا کام ایسے ہی جاری رکھیں گئے
آفریدی بھائی انفارم کرنے کا بہت بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام نئے وی آئی پیز کو میری جانب سے بہت بہت مبارک ہو
اُمید ہے اب آپ لوگوں کا کام اور اچھا دیکھنے کو ملے گا ،
Bookmarks