بھائی تھوڑی توجہ ہمیں بھی دیں آپ کی مہربانی ھوگی
میرے پاس کورل کے علیحدہ علیحدہ 10 صفحات ہیں اور میں ان کو پی ڈی ایف
بنانا چاھتا ھوں یہ بتائیں کے میں انکو کورل کی ایک فائل جس میں سارے صفحات
ہوں بناؤں یا پھر علیحدہ علیحدہ صفحات کو پبلش ٹو پی ڈی ایف بناؤں
ہوسکے تو مجھے سکرین شارٹ کی مدد سے سمجھا دیں
ہارون