السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیئر برادر ویڈیو ٹیٹوریل بالکل الائو ہے جنہیں ویڈیو سیکشن میں پوسٹ کئے جاسکتے ہیں ، لیکن وہ ویڈیو ٹیٹوریل جو کہ اوریجنل آئی ٹی دنیا ممبرز تیار کریں یا پھر ایسے ویڈیو ٹیٹوریل جن پر کسی دوسری ویب سائٹ یا کسی اور ادارے کا لنک موجود نہ ہو وہ شیئر کرائے جاسکتے ہیں اور سب سے ضروری کوئی بھی ویڈیو ٹیٹوریل انگلش زبان میں نہ ہو تمام کے تمام اردو زبان میں ہونے چاہئے اس کے علاوہ دیگر تمام چیزیں بھی ممبرز ہی اسٹارٹ کرتے ہیں لہذا امید ہے کہ آپ کی تجویز کو ممبرزدیکھیں گے تو وہ کوشش کریں گے شیئر کرانے کی اسے آپ بھی شیئر کراسکتے ہیں مگر تمام آئی ٹی دنیا قوانین کو دیکھتے ہوئے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ۔
Bookmarks