Results 1 to 4 of 4

Thread: vedio tutorials , DAE All technology , digest , software bana , aour web site banae

  1. #1
    haroonfreed is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd October 2017 @ 06:43 AM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    khanewal
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    431
    Threads
    94
    Credits
    1,082
    Thanked
    18

    Thumbs down vedio tutorials , DAE All technology , digest , software bana , aour web site banae

    اس فورم میں
    ویڈیو ٹٹوریل میں مختلف پروگرامز کے ویڈیوز جو ڈاون لوڈنگ کے آپشن کے ساتھ
    ڈی اے ای تمام ٹیکنالوجی
    ڈائجسٹ تمام وغیرہ وغیرہ
    سافٹ وئیر بنانا
    ویب سائٹ تیار کرنا
    اس کے علاوہ نئے نئے آپشن کھولے جائیں تاکہ
    نئی نئی معلومات کا اضافہ ہو اور فورم میں ممبران کا اضافہ بھی ہو۔
    میری باتوں سے اتفاق رکھنے والے ممبران لائک اور تجویز ضرور دیں۔
    ہارون فرید
    Last edited by Tanweer; 21st September 2013 at 10:43 PM. Reason: font size increased

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ڈیئر برادر ویڈیو ٹیٹوریل بالکل الائو ہے جنہیں ویڈیو سیکشن میں پوسٹ کئے جاسکتے ہیں ، لیکن وہ ویڈیو ٹیٹوریل جو کہ اوریجنل آئی ٹی دنیا ممبرز تیار کریں یا پھر ایسے ویڈیو ٹیٹوریل جن پر کسی دوسری ویب سائٹ یا کسی اور ادارے کا لنک موجود نہ ہو وہ شیئر کرائے جاسکتے ہیں اور سب سے ضروری کوئی بھی ویڈیو ٹیٹوریل انگلش زبان میں نہ ہو تمام کے تمام اردو زبان میں ہونے چاہئے اس کے علاوہ دیگر تمام چیزیں بھی ممبرز ہی اسٹارٹ کرتے ہیں لہذا امید ہے کہ آپ کی تجویز کو ممبرزدیکھیں گے تو وہ کوشش کریں گے شیئر کرانے کی اسے آپ بھی شیئر کراسکتے ہیں مگر تمام آئی ٹی دنیا قوانین کو دیکھتے ہوئے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ۔

  3. #3
    haroonfreed is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd October 2017 @ 06:43 AM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    khanewal
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    431
    Threads
    94
    Credits
    1,082
    Thanked
    18

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ڈیئر برادر ویڈیو ٹیٹوریل بالکل الائو ہے جنہیں ویڈیو سیکشن میں پوسٹ کئے جاسکتے ہیں ، لیکن وہ ویڈیو ٹیٹوریل جو کہ اوریجنل آئی ٹی دنیا ممبرز تیار کریں یا پھر ایسے ویڈیو ٹیٹوریل جن پر کسی دوسری ویب سائٹ یا کسی اور ادارے کا لنک موجود نہ ہو وہ شیئر کرائے جاسکتے ہیں اور سب سے ضروری کوئی بھی ویڈیو ٹیٹوریل انگلش زبان میں نہ ہو تمام کے تمام اردو زبان میں ہونے چاہئے اس کے علاوہ دیگر تمام چیزیں بھی ممبرز ہی اسٹارٹ کرتے ہیں لہذا امید ہے کہ آپ کی تجویز کو ممبرزدیکھیں گے تو وہ کوشش کریں گے شیئر کرانے کی اسے آپ بھی شیئر کراسکتے ہیں مگر تمام آئی ٹی دنیا قوانین کو دیکھتے ہوئے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ۔
    لیکن ممبران سے گزارش ہے کے اب جو اپ لوڈنگ کریں وہ 4 شیئرڈ یا میڈیا فائر پر کریں چونکہ یوٹیوب
    پاکستان میں ہمیشہ کیلئے بند ھی سمجھیں

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote haroonfreed said: View Post
    لیکن ممبران سے گزارش ہے کے اب جو اپ لوڈنگ کریں وہ 4 شیئرڈ یا میڈیا فائر پر کریں چونکہ یوٹیوب
    پاکستان میں ہمیشہ کیلئے بند ھی سمجھیں
    یو ٹیوب جلد ہی اوپن ہوجائے گی پاکستان میں بھی اس پر غور و فکر چل رہا ہے حکومت پاکستان کا میرے پاس جو اطلاعات ہیں ان کے مطابق بتارہا ہوں شکریہ لیکن ممبرز فی الحال آپ کے مشورے پر عمل کرے تو بہتر ہوگا ۔



Similar Threads

  1. Web Site Planning
    By peshawarman in forum English IT Zone
    Replies: 23
    Last Post: 2nd June 2013, 03:49 PM
  2. main web site bana chatha ho
    By Refan in forum Ask an Expert
    Replies: 36
    Last Post: 17th December 2008, 01:32 PM
  3. Mobile Site (Wap Site) Bana Shekiye
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 27th November 2008, 05:54 PM
  4. top 50 websites
    By editorshahid in forum General Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 8th September 2008, 07:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •