السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
دوستو کسی بھی انڈرائیڈ سیٹ میں وال پیپرز کی ایک الگ پہچان ہے۔ہر یوزرز کی خواہش ہے کہ وہ نت نئے اور دیدہ زیب وال پیپرز سے اپنے فون کو مزین رکھے۔
لیکن اس سلسے میں میری ایک ٹِپ یاد رکھیے گا کہ کوئی بھی وال پیپر ایک لمبے عرصےتک مت یوز کیجئے۔اس سے آپ یکسانیت کا شکا ر ہوجاتے ہیں
ہر انڈارئیڈیوزر کو چاہئے کہ ایک ایک مخصوص انٹرول کے بعد اپنا وال پیپر چینج کرے
جیسا کہ ونڈو وزٹا سے ایک اہم فیچر متعارف کروایا گیا تھا کہ اس میں کچھ ٹائم کے بعد وال پیپر آٹو میٹک تبدیل ہوجاتا تھا
اسی طرح کا ملتا جلتا فنکشن اب آپا انڈرائیڈ میں بھی کر سکتے ہیں۔
آج کی شئیر کردہ اپلیکیشن اسی مقصد کے تحت ہے۔اس میں اپنی ،مرضی کے مطابق ایک ٹائم سیٹ کر دیں۔تو اس ٹائم کے بعد آپکے فون میں وال پیپر خود بخود تبدیل ہوتے رہیں گے


آفیشل ڈسکرپشن


Updated
September 20, 2013
Size
1.2MB
Installs
1,000 - 5,000
Current Version
1.406
Requires Android
4.0.3 and up
اسکرین شاٹ











ڈاونلوڈ
مارکیٹ لنک
زپی شئیر لنک
میڈیا فائر لنک