السلام جنا ب میں سوئش میکس 4 انسٹال کیا ہےایک تو اس میں ٹائپ رائیٹنگ والے افیکٹ میں دائیں سے بائیں چلا نے کے لیے کیا طریقہ ہے دوسرا اس ورژن میں ہم نے آڈیوبائل ایمپورٹ کرنی ہے اور بٹن پلے اور پش پر لگانی ہے کیسے لگے گی ۔ شکریہ