السلام علیکم
دوستو میں ونڈو ایکس پی یوز کر رہا ہوں لیکن میں ونڈو سیون کا پینٹ یوز کرنا چاہتا ہوں کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ ونڈو ایکس پی پر رہتے ہوئے میں ونڈو سیون کا پینٹ یوز کر سکوں سافٹ وئیر بھی درکار ہے