Page 14 of 14 FirstFirst ... 411121314
Results 157 to 159 of 159

Thread: What Is QR Code, How To Make It For Free

  1. #157
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Ijaz Farooq said: View Post

    السلام علیکم
    اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے

    تعارف:آپ میں سے اکثر دوستوں نے کسی اپلیکیشن یا سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کرتے وقت انٹرنیٹ پر جا بجا یا کسی مشہور ملٹی نیشل کمپنیز کی پروڈکٹ پر ایک سیاہ رنگ کا چوکور خانہ ضرور دیکھا ہوگا جو کہ بار کوڈ سے مشابہ ہوتا ہے۔فرق یہ ہے کہ بار کوڈ میں لائنز سیدھی ڈرا کی ہوتی ہیں جبکہ کیو آر کوڈ بہت سارے چھوٹے چھوٹے سیاہ چوکور خانوں پر مشتمل ہوتا ہے جس کا بیک گروانڈ سفید ہوتا ہے
    کیو آر کوڈ دراصل کوئیک رسپانس کوڈ کا مخفف ہے


    ان چوکور خانوں میں دراصل مختلف قسم کی معلومات سٹور ہوتی ہیں جنہیں عام طور پر سمارٹ فون کیمرہ کی مدد سے سکین کیا جاتا ہے اور سافٹوئیر اسے پڑھ کر آپ کو وہ معلومات سکرین پر انگریزی یا کسی دوسری زبان میں دکھاتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ کیو آر کوڈ ریڈر انسٹرومنٹ بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں

    ایجاد:1994 میں ٹویوٹا کی ایک ذیلی کمپنی
    Denso Wave
    نے گاڑیوں کی تیاری کے دوران پرزہ جات وغیرہ کے بارے میں بہتر معلومات رکھنے کے لیے یہ نظام متعارف کروایا۔
    آج کیو آر کوڈز کا استعمال شاپنگ، انٹرنیٹ اور مختلف اقسام کی مصنوعات کی ٹریکنگ کے لیے کیا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ کیو آر کوڈز کو پیسے کی منتقلی اور ویب سائیٹس پر لاگ ان کرنے کے لیے بھی استمعال کیا جاتا ہے۔


    کمپنیاں اور پروفیشنلز اپنے وزٹنگ کارڈز پر کیوآرکوڈز بھی چھپواتے ہیں جنہیں سکین کر کے آپ یوآرایل لکھے بغیر ہی انکی ویب سائیٹ اور دیگر معلومات ملاحظہ کر لیتے ہیں۔ مارکیٹنگ کمپنیاں مصنوعات کی تشہیر یا خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کرنے کے لیے بھی کیوآرکوڈ کو پبلک مقامات اور اخبارات میں شائع کرتے ہیں، جس سے صارفین کی دلچسپی میں اضافہ ہوتاہے۔
    2011
    میں نیدرلینڈ کے رائل ڈچ منٹ نے کیو آر کوڈ کے حامل سکے بھی جاری کیے۔ کچھ ممالک میں اب قبر کے کتبوں پر مرنے والی کی معلومات کیو آر کوڈ کی شکل میں چسپاں کی جاتی ہیں۔

    بلا شبہ کسی زمانے میں آپ نے یہ بہت اچھی
    معلومات سب کے ساتھ شیئر کی تھی اور آج بھی ممبرز کو اِس سے فائدہ ہورہا ہوگا
    میں امید کرتا ہوں کہ آپ فورم پر دوبارہ آکر اپنی اچھی شیئرنگز جاری رکھیں گے
    بہت شکریہ
    One Vision One Standard

  2. #158
    hafizhas is offline Junior Member
    Last Online
    16th March 2020 @ 04:49 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    47
    Thanked
    0

    Default

    Very good information

  3. #159
    ab.salambaloch is offline Member
    Last Online
    14th September 2023 @ 01:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2023
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    2
    Credits
    217
    Thanked
    0

    Default

    nice post

    - - - Updated - - -

    ayse he mazeed post karty rahen shukria

Page 14 of 14 FirstFirst ... 411121314

Similar Threads

  1. Grand Theft Auto: San Andreas Cheats need
    By Babarkhan2 in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 13th September 2023, 08:17 AM
  2. Mobile Security Code bhool janay ka hal Dekhen.
    By haris1210 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 313
    Last Post: 16th June 2012, 09:39 PM
  3. Nokia Mobile Sets Secret Codes
    By majid786 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 16
    Last Post: 24th March 2012, 03:48 PM
  4. Enter Your Nokia Unlock Code Read Here First
    By IT_DOCTOR in forum General Mobile Discussion
    Replies: 39
    Last Post: 11th November 2011, 10:58 AM
  5. All New Mobile Unlock Code
    By IT_DOCTOR in forum General Mobile Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 7th March 2010, 07:17 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •